موریطانیہ،جیل میں تصادم،قیدیوں نے دو محافظ یرغمال بنا لئے
ہفتہ 24 جنوری 2015 17:16
نواکچوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) سزائے موت کے قیدی اسلام پسندوں کے ایک گروپ نے موریطانین دارالحکومت میں ایک جیل میں جھگڑے کے بعد دو محافظوں کو یرغمال بنالیا،سیکورٹی ذرائع نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ نواکچوٹ کے مرکزی بینک میں قیدیوں نے وارڈنگز کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں کے بعد فائرنگ شروع کردی اور دو اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ انتہا پسندوں نے اپنے زیر قبضہ جیل کے حصے میں چیزوں کو آگ لگا دی۔انہوں نے دو محافظوں کو یرغمال بنا رکھا ہے اور وہ دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر حکام نے طاقت کا استعمال کیا تو انہیں قتل کیا جاسکتا ہے۔یہ نہیں معلوم ہوسکا ہے کہ یہ گروپ کتنا بڑا ہے،تاہم جیل ذرائع کہتے ہیں کہ اس میں ایک درجن سے زائد قیدی شامل ہوسکتے ہیں،جنہیں موت یا عمر قید کی سزائیں سنائی جاچکی ہیں اور وہ حکام کی جانب سے ان کے ساتھیوں کو جو سزائیں مکمل کرچکے ہیں کی رہائی سے انکار کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.