بن رشید گروپ کے زیراہتمام تین روزہ پاکستان کوٹنگ شو2015 اختتام پذیرہوگئی
ہفتہ 24 جنوری 2015 17:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) بن رشید گروپ کے زیراہتمام پاکستان کی پہلی تین روزہ کوٹنگ (ملعمع کاری ) نمائش ”پاکستان کوٹنگ شو2015“ ایکسپو سنٹر لاہور میں اختتام پذیرہوگئی۔ برائٹو پینٹس ، برجر پینٹس، رینبو پینٹس اورکوٹنگ کی صنعت سے وابستہ دیگر معروف کمپنیوں نے اس میگا ایونٹ کو سپانسرکیا ۔ ملک کے تمام بڑے شہروں سے تعلق رکھنے والے مینوفیکچررز، سپلائرز اور تقسیم کاروں نے انتہائی جوش جذبہ سے نمائش میں شرکت کی اور کوٹنگ (ملعمع کاری ) سے متعلقہ تازہ ترین آلات اورایجادات متعارف کرائیں۔
کوٹنگ کی صنعت کے مشہور ممالک جیسے اٹلی، چین، سنگاپور، برطانیہ، کینیا اور نائیجیریا سے بھی مندوبین نے نمائش میں شرکت کی۔ بن رشید گروپ ماہر پروفیشنل پرمشتمل ایک گروپ کا نام ہے جو خام مال کی مختلف ورائیٹیزکی مارکیٹنگ کر رہا ہے اورگزشتہ تین دہائیوں سے کلر ماسٹر بیچس اور پلاسٹک کی صنعت کیلئے additives کی تیاری کیلئے خودکو وقف کیا ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.