ایسوسی ایشن کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا اعزاز کی بات ہے طاق مرتضیٰ
انٹرنیشنل ٹینس کی بحالی اور وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کھیل کے فروغ کیلئے ہر ممکن ضروری اقدامات کریں گے بیان
اتوار 25 جنوری 2015 11:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن (آئی ٹی اے) کے نو منتخب صدر طارق مرتضی نے کہا ہے کہ ایسوسی ایشن کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا اعزاز کی بات ہے اور ہم ملک میں انٹرنیشنل ٹینس کی بحالی اور وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کھیل کے فروغ کیلئے ہر ممکن ضروری اقدامات کریں گے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے تمام الحاق کلبوں کے نمائندگان کی طرف سے اعتماد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں توقعات پورا اترنے کی یقین دہانی کرائی۔
انہوں نے سبکدوش ہونے والے ایسوسی ایشن کے صدر افتخار راشد کی ایسوسی ایشن کیلئے خدمات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں بھی کھیل کی گراس روٹ لیول ترقی فروغ کیلئے ہمارے ساتھ تعاون کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس با صلا حیت ٹیم ہے جو انٹرنیشنل ٹینس کی بحالی اور وفاقی دارلحکومت میں اس کھیل کے فروغ کیلئے کردار ادا کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.