ایبولا وائرس کی پہلی ویکیسن کو لائیبریا بھجوا دیا گیا
کئی افریقی ممالک میں ایبولا کے کیسز میں کافی کمی آئی ہے عالمی ادارہ صحت
اتوار 25 جنوری 2015 12:52
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء)افریقی ممالک میں تباہی مچانے والے جان لیوا وائرس ایبولا کی پہلی ویکیسن کو لائیبریا بھجوا دیا گیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ویکسین مشہور برطانوی ادویہ ساز ادارے نے تیار کی ہے جسے آزمائشی بنیادوں پر سب سے پہلے افریقی ملک لائیبریا بھجوایا گیا ویکسین تیس ہزار کی تعداد میں تیار کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
عالمی ادارہ صحت کے مطابق کئی افریقی ممالک میں ایبولا کے کیسز میں کافی کمی آئی ہے تاہم لائیبریا میں اب بھی یہ جان لیوا وائرس پنجے گاڑے ہوئے ہیں۔
گزشتہ ہفتے لائیبریا کے مختلف علاقوں سے مزید آٹھ افراد اس خطرناک وائرس کا شکار پائے گئے۔ گزشتہ سال ستمبر میں یہ تعداد تین سو تک پہنچ چکی تھی۔ ویکیسن کو امریکی طبی ادارے بھی تجرباتی طور پر استعمال کر چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.