(ق) ،پی پی کا پنجاب اسمبلی کے قواعد میں تبدیلی کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں نمائندگی نہ دینے پر شدید احتجاج ،تسلیم کرنے سے انکار
مسلم لیگ کے اراکین کل اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ کر اسپیکر کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرائینگے،پیپلزپارٹی کابھی رد عمل ظاہر کرنے کا اعلان جو جماعت استعفے دے چکی ہے اسے نمائندگی دیدی گئی ،(ن) کی حکومت ہر چیز کو بلڈوز کرنا چاہتی ہے‘ وقاص موکل/شہاب الدین
اتوار 25 جنوری 2015 14:34
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) مسلم لیگ (ق) اور پیپلزپارٹی نے پنجاب اسمبلی کے قواعد میں تبدیلی کیلئے بنائی گئی 17 رکنی کمیٹی میں نمائندگی نہ دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ، مسلم لیگ (ق) کے اراکین کل( پیر ) اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ کر اسپیکر کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی نے بھی رد عمل ظاہر کرنے کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر رانا محمد اقبال کی طرف سے نوٹیفکیشن کے ذریعے اسمبلی قواعد میں تبدیلی کے لئے 17رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کے کنوینر سابق وزیرقانون رانا ثنا اللہ خان ہون گے ۔کمیٹی میں مسلم لیگ (ق) اور پیپلز پارٹی کو نمائندگی نہیں دی گئی جبکہ ایوان سے استعفے جمع کرانے والی تحریک انصاف کے سبطین خان کواس میں شامل کر لیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.