وفاقی حکومت نیشنل گریڈ سے کراچی کو ملنے والی 650 میگاواٹ بجلی میں کسی قسم کی کمی نہ کرے،وزیراطلاعات سندھ
ایک میگاواٹ کی کمی بھی قبول نہیں کریں گے،چندوفاقی وزراء معاہدے کی توسیع کی رہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کررہے ہیں،شرجیل میمن
اتوار 25 جنوری 2015 16:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نیشنل گریڈ سے کراچی کو ملنے والی 650 میگاواٹ بجلی میں کسی قسم کی کمی نہ کرے۔ہم ایک میگاواٹ کی کمی بھی کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ چند وفاقی وزراء معاہدے کی توسیع کی رہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کررہے ہیں۔وزیر اعظم فوری طوری پر وفاق اور صوبوں کے مابین نفرتیں بڑھانے کی سازش کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیں۔
اتوار کو جاری اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی ملک کی معیشت کا 70 فیصد ریونیو فراہم کرتا ہے اور وفاق سے کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی کے معاہدے میں اگر کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو اس کا براہ راست اثر ملکی معیشت پر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کو ملنے والی 650 میگاواٹ بجلی وفاق مفت یا کسی کم نرخ پر نہیں بلکہ اسی نرخ پر فراہم کرتا ہے، جس نرخ پر وفاق دیگر صوبوں کو بجلی فراہم کرتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.