ناظم آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیم کی حفاظت کرنیوالا پولیس اہلکار جاں بحق
پیر 26 جنوری 2015 17:08
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیم کی حفاظت کرنے والا پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا،پولیومہم روک دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ناظم آباد کے علاقے عباسی شہید اسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انسدادپولیوٹیم کی سیکیورٹی پرتعینات پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔
جس کے بعد یونین کونسل نمبر11 میں پولیو مہم روک دی گئی۔دہشت گرد قوم کے مستقبل کو معذور کرنے کیلئے دوبارہ سرگرم ہوگئے ۔ کراچی میں ایک بار پھرانسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پرتعینات پولیس اہلکار کو نشانہ بنایا گیا ہے۔شہرمیں 11 حساس یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم جاری تھی۔ پیرکو عباسی شہید اسپتال کے قریب انسداد پولیو ٹیم گھر گھر جا کر بچوں کو ویکسین کے قطرے پلا رہی تھی کہ اچانک نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.