فیاض الحسن چوہان اور حافظ طاہر محمود اشرفی میں تلخ کلامی، وفاقی وزیر کی تقریر کے دوران بدمزگی ، آپکا ہمیشہ کام اتفاق کو افتراق میں تبدیل کرنا ہے، چیئرمین پاکستان علماء کونسل کی پی ٹی آئی رہنما پر تنقید،فیاض الحسن تقریب سے احتجاجاً واک آؤٹ کر گئے ، پی ٹی آئی رہنما کے رویہ پر اظہار ناراضگی
پیر 26 جنوری 2015 21:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان اور حافظ طاہر محمود اشرفی میں تلخ کلامی، وفاقی وزیر کی تقریر کے دوران بدمزگی پیدا کرنے پر چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے روکنے کی کوشش کی، طاہر اشرفی نے کہاکہ آپ کا ہمیشہ کام اتفاق کو افتراق میں تبدیل کرنا ہے، فیاض الحسن تقریب سے احتجاجاً واک آؤٹ کر گئے ، کئی شرکاء کا تحریک انصاف کے رہنما کے رویہ پر اظہار ناراضگی ۔
پیر کے روز اس وقت آل پارٹیز کانفرنس میں بدمزگی پیدا ہوگئی جب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرو پرویز رشید گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے حکومتی موقف بارے آگاہ کررہے تھے۔ اس موقع پر فیاض الحسن چوہان نے انہیں ٹوک دیا اور ان کی ایک نہ سنی جس پر حافظ طاہر محمود اشرفی نے انہیں روکنے کی کوشش کی جبکہ ساتھ بیٹھے شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی بھی ہاتھ سے انہیں بٹھانے کی کوشش کرتے رہے لیکن وہ نہ مانے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.