کراچی ، ملیر میں جوئے کے اڈے میں دھماکا ایک شخص جاں بحق 10 افراد زخمی
پیر 26 جنوری 2015 22:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26جنوری۔2015ء) کراچی کے علاقے ملیر میں جوئے کے اڈے میں دھماکا ایک شخص جاں بحق 10 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے بعد جوائے کے اڈے میں بھگڈ ر مچ گئی ، تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر داوٴد گوٹھ میں مونا گراوٴنڈ کے قریب جوئے کے اڈے پرپیر کی شب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق جوائے کا اڈہ جاوید نامی شخص کا تھا جو ائے کی اڈے کے عقبی دیوار نامعلوم افراد دھماکہ خیر مواد پھینک فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں دھما کاہوگیا جس سے11 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس کے مطابق جوائے کے اڈے کو گھیرے میں لیکر واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.