ذاتی طور غیر مہذب ڈانس کے سخت خلا ف ہوں ‘ اداکارہ و ماڈل رائمہ خان
منگل 27 جنوری 2015 12:19
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء )اداکارہ و ماڈل رائمہ خان نے کہا ہے کہ تمام سینئر تھیٹر فنکارائیں میرے لئے قابل احترام اور اکیڈمی کی حیثیت رکھتی ہیں ، میں ہمیشہ ان سے سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ با ادب انسان ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ڈانس کی بنیادی تعلیم حاصل کرنے کے بعد شوبز میں آنے کا فیصلہ کیا تھا ، میرے پرستاروں اور شائقین ڈرامہ میری ڈانس پرفارمنس کو پسند کرتے ہیں جو میری لیے حوصلہ افزابات ہے ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ کمرشل تھیٹر میں عوام کی ڈیمانڈ کے عین مطابق ڈرامہ پیش کیا جاتا ہے ۔مجھے فلموں کی بے شمار آفرز ہورہی ہیں لیکن اگر میرے معیار کے مطابق کوئی کردار ہواتو غورکرونگی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ذاتی طور غیر مہذب ڈانس کے سخت خلا ف ہوں ۔عام گھریلو زندگی میں ماڈرن اور مشرقی لباس پسند کرتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.