پنجاب ٹیچرز یونین کل گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کریگی
منگل 27 جنوری 2015 16:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) پنجاب ٹیچرز یونین کل بدھ کو بوقت 2.30 نبی اکرمﷺ کی محبت اور عقیدت کے اظہار کے لئے گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب (شملہ پہاڑی) لاہور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
(جاری ہے)
پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر سید سجاد اکبر کاظمی، امتیاز احمد عباسی ، چوہدری محمد سرفراز، رانا لیاقت علی، ظفر سندھو، ملک سعید ، طارق زیدی،چوہدری محمد علی ، میاں منیر، سجاد اختر اعوان، میاں ارشد، ملک مستنصر اعوان و دیگر نے ملک سعید ، چوہدری محمد علی ، جام صادق، امتیاز طاہر، سعید نامدار، اسلم گھمن ، سجاد اختر اعوان، میاں ارشد، ملک مستنصر اعوان رانا خالد، جاوید چوہدری ، مرزا طارق و دیگرنے کہا ہے کہ فرانس نے گستاخانہ خاکے چھاپ کر ایک کروڑ ساٹھ لاکھ مسلمانوں کے مذہبی جزبات کو نہ صر ف مجروح کیا بلکہ اپنی گھٹیا ذہنیت کی عکاسی بھی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت عالمی عدالت میں اس توہین رسالتﷺ کا مقدمہ پیش کرے اور انصاف طلب کرے۔ فرانس سے ہر قسم کی تجارت کو فوری طور پر بند کیا جائے۔ راہنماؤں نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے اساتذہ میں اس گستاخانہ اشاعت پر شدید غم و غصہ پایا جاتاہے او ر اس قسم کی کسی بھی گستاخی کو کسی طور پر بھی نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.