کے الیکٹرک اور چینی کمپنی کے درمیان پاور پلانٹ لگانے کا معاہدہ
منگل 27 جنوری 2015 18:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27جنوری۔2015ء)کے الیکٹرک اور چینی کمپنی کے درمیان 2پاور پلانٹ لگانے کا معاہدہ ہوگیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک اور چینی کمپنی کے درمیان 2پاور پلانٹ لگانے کا معاہدہ ہوگیا ہے جس کے بعد کے الیکٹرک نہ صرف کراچی بلکہ دیگر شہروں کو بھی بجلی فراہم کرسکے گا ۔
(جاری ہے)
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ چینی کمپنی کے ساتھ 350,350میگاواٹ کے 2پاور پلانٹ لگانے کا معاہدہ کیا گیا ہے جبکہ کراچی کو صرف 450میگا واٹ بجلی شارٹ فال کا سامنا ہے ۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے جبکہ منصوبے کی تکمیل کے لیے کراچی میں پورٹ قاسم کے پاس زمین بھی لے لی گئی ہے جہاں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ لگائے جائیں گےمزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.