بیت الحم، پٹرول بم حملوں سے یہودی کالونی کے قریب پٹرول پمپ تباہ ہوگیا
بدھ 28 جنوری 2015 14:12
بیت لحم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں نامعلوم افراد کی جانب سے یہودی کالونی معالیہ ادومیم کے قریب واقع ایک پٹرول پمپ پر پٹرول بموں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں پٹرول پمپ تباہ ہوگیا، واقعہ بیت لحم کے مشرق میں واقع یہودی کالونی کے قریب پیش آیا۔
(جاری ہے)
پٹرول بموں سے پٹرول اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ذرائع کے مطابق پٹرول بم حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ نے ایک مکان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.