براک اوباما کی جانب سے دی گئی رنگ و نسل اور مذہبی مساوات سے متعلق تقریر کا حصہ بننے پر فخر ہے ‘ شاہ رخ خان
بدھ 28 جنوری 2015 14:28
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) بالی ووڈ کے ادا کار شاہ رخ خان نے کہاہے کہ براک اوباما کی جانب سے دی گئی رنگ و نسل اور مذہبی مساوات سے متعلق تقریر کا حصہ بننے پر فخر ہے۔
(جاری ہے)
اوباما کی جانب سے اپنی تعریف کیے جانے کے بعد اظہارتشکر کے طور پر کنگ خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ انھیں براک اوباما کی جانب سے دی گئی رنگ و نسل اور مذہبی مساوات سے متعلق تقریر کا حصہ بننے پر فخر ہے۔
شاہ رخ نے کہاکہ بدقسمتی سے براک اوباما بھنگڑا نہیں کر سکتے لیکن اگلی مرتبہ چھیاں چھیاں پر ڈانس یقینی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روزاپنے دورہ ہندوستان کے آخری روز نئی دہلی کے سری فورٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں امریکی صدر براک اوباما نے یونیورسٹی کے طلباء اور سرگرم کارکنوں سے خطاب کے دوران بولی وڈ انداز اختیار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.