پشاور،پولیس لائنز ٹیلی کمیونیکیشن ہیڈ کوارٹرز میں تقریب تقسیم اسناد
بدھ 28 جنوری 2015 16:35
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) پولیس لائن پشاور میں ٹیلی کمیونیکشن برانچ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹیلی کمیو نیکیشن اینڈ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا ظفر علی خان اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ جنہوں نے ڈرائیورز ریفریشر کورس کے گیارویں بیج کے شرکاء میں سر ٹیفکیٹس تقسیم کئے۔
واضح رہے کہ خیبر پختونخوا پولیس ڈرائیوران کے لئے ٹیلی کمیونیکیشن پشاور میں 15یوم کا کورس شروع کیا گیا ہے ۔ جس میں پولیس ڈرائیوران کو نظم و ضبط ، اخلاقیات ، ڈرائیونگ کے بنیادی اُصول ، میکینکل والیکٹریکل فالٹ ، ٹریفک کے اشاروں اور سرکاری گاڑیوں کی حفاظت ، دیکھ بھال کے بارے میں تفصیلاََ سکھایا جاتا ہے ۔ اس سلسلے میں اب تک 11کورسز منعقد کئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.