سویڈش خواتین کی داعش میں شمولیت پر حکام پریشان
جمعرات 29 جنوری 2015 12:35
اسٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) سویڈن کی حکومت نے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے سال رواں میں اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے قوانین کے ذریعے سویڈن سے تعلق رکھنے والے مرد وخواتین شدت پسندوں کو عراق وشام میں سرگرم دولت اسلامی"داعش" شمولیت کے لیے بیرون ملک سفر سے روکنے کی کوشش کی جائے گی۔
خیال رہے کہ سویڈن حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب حال ہی میں یہ انکشاف ہوا تھا کہ سویڈن سے تعلق رکھنے والی چند لڑکیاں بھی داعش میں شمولیت کے لیے شام پہنچ چکی ہیں۔نئی قانون سازی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سویڈش وزیر داخلہ انڈرچ ایگمان کا کہنا ہے کہ "حکومت انسداد دہشت گردی کے لییایک نئی حکمت عملی وضع کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.