دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
جمعرات 29 جنوری 2015 12:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد13400کیوسک اور اخراج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 12800کیوسک اور اخراج 12800 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد8600کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 6400کیوسک اور اخراج5300کیوسک، بیراج جناح آمد26200کیوسک اور اخراج 26200کیوسک،چشمہ آمد30400کیوسک اوراخراج 30400کیوسک، تونسہ آمد32500 کیوسک اور اخراج 32500کیوسک، پنجند آمد11300کیوسک اوراخراج8300کیوسک،گدو آمد32100کیوسک اوراخراج 24900کیوسک، سکھر آمد 22200 کیوسک اور اخراج8300کیوسک، کوٹری آمد9800کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1472.27فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.510ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1164.95فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.591ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 640فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.038 ملین ایکڑ فٹ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.