میرا سیاست میں آنے کا مقصدفنکاروں کی آواز کو اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانا ہے‘ عتیقہ اوڈھو
جمعرات 29 جنوری 2015 12:57
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) مایہ ناز اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ دور حاضر میں تمام سیاسی جماعتیں پاکستان کے عوام کو جا ئز حقوق دلانے میں ناکام ہوچکی ہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری ،لوڈ شیڈنگ اور امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث ہر محب وطن شہری تشویش میں مبتلا ہے ۔
(جاری ہے)
عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے فنکار برادری کی فلاح وبہبود کیلئے کچھ بھی نہیں کیا اورمیرا سیاست میں آنے کا مقصدفنکاروں کی آواز کو اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانا ہے ۔
میری ذاتی رائے ہے کہ فنکاروں کا سیاست میں آنا فنکار برادری کو ان کے جائز حقوق دلانے کے لئے نہایت ضروری ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ فنکاروں سے محبت کرنے والی نمائندہ جماعت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.