کوٹ رادھا کشن کیس ، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار
جمعرات 29 جنوری 2015 13:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جنوری2015ء) سپریم کورٹ میں کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت ، آئی جی پنجاب نے انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی عبدالرشید کو غفلت کا ذمہ دار قرار دے دیا ، اے ایس آئی کہتے ہیں عدالت کے ڈر سے واقعے کا سارا ملبہ میرے اوپر ڈال دیا گیا ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے مسلح پولیس اہلکار کھڑے سب کچھ دیکھتے رہے اور مسیحی جوڑے کو زندہ جلا دیا گیا ۔
کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ناصر المک کی سربرائی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر آئی جی پنجاب نے کوٹ رادھا کشن کے حوالےسے انکوائری رپورٹ پیش کی ۔ رپورٹ میں اے ایس آئی عبدالرشید کو واقعہ کے حوالے سے غفلت کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق اے ایس آئی عبدالرشید کو واقعے سے ایک روز قبل کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کاعلم تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.