سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور ادارئہ تعلیم و آگاہی کی جانب سے سندھ صوبے کی سالانہ تعلیمی رپورٹ 2015کا افتتاح
جمعرات 29 جنوری 2015 17:20
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور ادارئہ تعلیم و آگاہی کی جانب سے سالانہ اسٹیٹس آف ایجوکیشن رپورٹ (اثر) سروے2014کا افتتاح آج کارساز روڈ پر واقع ارینا ہال میں کیا گیا۔ سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن2012سے اس سروے کے لیے اپنی خدمات انجام دے رہا ہے جن کی مدد سے ا دارئہ تعلیم و آگاہی نے شہری و دیہی علاقوں میں کامیابی سے یہ سروے انجام دینے میں کامیاب ہوا ہے۔
اثر سروے پاکستان کے علاوہ انڈیا، افریقہ، نائیجیریا اور میکسیکو جیسے ممالک میں بھی کیا جاتا ہے۔اثر رپورٹ کی مدد سے ملک کے تمام صوبوں میں تعلیم کی شرح کے اعداد و شمار جانچے جاسکتے ہیں اوراُن عوامل کا سراغ لگایا جاسکتا ہے جن کی وجہ سے پاکستان تعلیم کے میدان میں خاطر خواہ کامیابیاں حاصل نہیں کر پایا ہے۔(جاری ہے)
اثر2015 کا یہ سروے پاکستان میں279427 بچوں پر کیا گیا جن کی عمریں 3 سے7 سال تھیں اس کے لیے 144دیہی اور 21شہری علاقوں کا سروے کیا گیا۔
"اثر" سندھ سروے کا یہ پانچوں افتتاح ہے جس میں اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں اور تعلیم حاصل نہ کرنے والے بچوں کے ساتھ ساتھ استاد اور والدین کی مکمل معکوت پیش کی جائیں گی۔اثر سروے کی رپورٹ گھر گھر جا کر تیار کی جاتی ہے جس کے لیے ہر سال 10000رضاکار اپنی خدمات انجام دیتے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.