صوبے میں انڈسٹریلائزیشن کے فروغ کیلئے صنعتوں کو بجلی ، گیس اور پانی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے،فواد اسحاق،
روزگار کی فراہمی کیلئے حکومت چھوٹے ،درمیانے درجے کی صنعتوں کو سہولیات فراہم کرے، صدر خیبرپختونخوا چیمبر
جمعرات 29 جنوری 2015 18:57
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فواد اسحق نے صوبے میں انڈسٹریلائزیشن کے فروغ کے لئے صنعتوں کو بجلی گیس اور پانی کی بلا تعطل فراہمی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ صوبے میں روزگار کی فراہمی کے لئے حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو سہولیات فراہم کرے ۔ صوبائی حکومت پشاور موٹر وے کے قریب جدیدسہولیات سے آراستہ صنعتی بستی کے قیام کیلئے فوری اقدامات اٹھائے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس آئی ڈی بی کوہاٹ روڈ کے زیر اہتمام چارسدہ میں سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے لئے صنعتکاروں کو الاٹمنٹ لیٹرز دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر صنعت و تجارت کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خصوصی معاون عبدالمنیم ایس آئی ڈی بی کے ایم ڈی ایڈیشنل سیکرٹری انڈسٹری اور سمیڈا کے صوبائی چیف جاوید خٹک سمیت صنعتکاروں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.