پشاور کے عظمت رفتہ کی بحالی اور عوام کو خوبصورت صاف ستھرے ماحول کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے‘ضیاء اللہ آفریدی
جمعرات 29 جنوری 2015 20:29
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات اور پشاور کے میگا پراجیکٹس کے فوکل پرسن ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور کی عظمت رفتہ کی بحالی اور عوام کو خوبصورت صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے موجودہ صوبائی حکومت ہر ممکن اقدامات اُٹھا رہی ہے ۔یہ بات اُنہوں نے پشاور پر نکاسی آب،ناجائز تجوازات کے خاتمے اور اسے خوبصورت بنانے کے حوالے سے عہدیداران سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔
اُنہوں متعلق جاری منصوبوں کے معائنہ کے موقع پرعوامی ہجوم سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔صوبائی وزیرنے کہا کہ صحت مند ماحول کے لئے علاقے کی صفائی انتہائی ضروری ہے اور اسکے لئے موجودہ صوبائی حکومت نے کئی ایک پراجیکٹس شروع کررکھے ہیں جن کی تکمیل کے بعد پشاور کی خوبصورتی حقیقی معنوں میں نکھر آئے گی تاہم اس حوالے سے متعلقہ افسران اور عوام دونوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہو گا اور پشاور کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.