دبئی میں پاکستانی کا اپنے ساتھی کے ساتھ گھناؤنا فعل،قوم کو شرمندہ کر دیا
جمعرات 29 جنوری 2015 21:58
دبئی سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جنوری۔2015ء) دبئی میں ایک پاکستانی مکینک کو اپنے ہم وطن نوجوان کی عزت تارتار کرنے پر 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی ہے۔متاثرہ نوجوان کی عمر 21 سال ہے اور وہ بھی دبئی میں کام کرتا ہے۔ اس نے عدالت کو اپنی دکھ بھری داستان سناتے ہوئے بتایا کہ 34 سالہ مکینک (ز) اسے بار بار فون کرکے کہتا تھا کہ میں اس کے پاس آﺅں کیونکہ وہ میری دعوت کرنا چاہتا تھا۔
جب وہ مکینک کے بے پناہ اصرار پر اس سے ملنے گیا تو وہ بہت اچھے طریقے سے پیش آیا اور جمیرالیکس ٹاور کے ایک ریسٹورنٹ میں ڈنر کروایا۔مظلوم نوجوان نے بتایا کہ اس کے بعد دونوں مکینک کے کمرے میں گئے اور پھر کچھ دیر واک کرنے کیلئے نکل گئے۔ جب وہ دوبارہ کمرے میں واپس پہنچے تو مکینک نے اندے سے کنڈی لگالی اور نوجوان کو بانہوں میں بھر کر اپنے بستر پر لے گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.