پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں تربیتی پروگرام کا اہتمام، پروگرام میں طلبہ وطالبات ودیگر کی شرکت ،
تربیت کا مقصد کالج کے طلباء میں غیر معمولی حالات کا مقابلہ کرنا تھا
جمعرات 29 جنوری 2015 22:28
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں HEAT کے نا م سے ایک تربیتی پروگرام ہوسٹل انوائرمنٹ اوورنیس ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا جس میں کامیکس کالج ، گلستان جوہر کیمپس کے چالیس طلباء وطالبات بشمول اساتذہ اور اے آر وائی نیوز ، میٹرون نیوز، نیوز ون اور سچ ٹی وی کے کیمرا مین اور رپورٹرز نے شرکت کی۔
اس تربیت کا مقصد کالج کے طلباء میں غیر معمولی حالات مثلاً دہشتگردوں کا حملہ، حادثات ، بم دھماکہ یا اچانک پیش آنے والے مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا تھا۔ چیف انسٹرکٹر میجر سلیم نے طلباء وطالبات کو اسلحے کے استعمال اور سیلف ڈیفنس کے حوالے سے عملی تربیت دی ۔ اس کے علاوہ میڈیا نمائندوں کو ناگہانی آفات وحادثات اور بم دھماکوں یا حملے کی صورت میں رپورٹنگ کے حوالے سے عملی تربیت فراہم کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.