شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کی سعودی قونصل جنرل سے ملاقات اور اظہار تعزیت،
شاہ عبداللہ امت مسلمہ کیلئے درددل رکھنے والے حکمران تھے، خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، تعزیتی پیغام
جمعرات 29 جنوری 2015 23:28
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ شاہ عبداللہ امت مسلمہ کیلئے درددل رکھنے والے حکمران تھے ، جن کے انتقال نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کیلئے صدمہ ہے، شاہ عبداللہ نے ہمیشہ اورہرمشکل میں پاکستان کاساتھ دیاہے، مرحوم کی دینی ،ملی ، سیاسی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گئی۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزسعودی عرب کے نائب قونصل جنرل سے ملاقات اورقونصل خانے میں رکھی گئی شاہ عبداللہ کی وفات پر تعزیتی پیغام قلم بندکرتے ہوئے کیا۔مفتی محمدنعیم نے کہاکہ شاہ عبداللہ مرحوم کے انتقال سے عالم اسلام درد دل رکھنے والے عظیم رہنما سے محروم ہوگیا، انہوں نے اپنے دور اقتدار میں سعودی عرب کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اور ان کا دور ترقی کا دور تھا ، ہمیشہ اپنے قول وفعل عمل سے عالم اسلام کی خدمت کی اور عالم اسلام کا لیڈر نے ہونے کا ثبوت دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.