آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکا بدستورپہلے نمبر پر قبضہ
جمعہ 30 جنوری 2015 12:45
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکی ٹیم بدستورپہلے اورپاکستان ساتویں نمبرپرہے۔آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ کے مطابق پہلے نمبرپرآسٹریلیانے51میچ کھیل کر6099پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ120ہے۔دوسرے نمبرپربھارت نے69میچ کھیل کر7956پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ115ہے۔
تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے55میچ کھیل کر6211پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ113ہے۔چوتھے نمبرپرسری لنکا نے83میچ کھیل کر8955پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ108ہے۔پانچویں نمبرپرانگلینڈنے55میچ کھیل کر5718پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 104ہے۔چھٹے نمبرپرنیوزی لینڈ نے44میچ کھیل کر4453پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ101ہے۔(جاری ہے)
ساتویں نمبرپرپاکستان نے58میچ کھیل کر5611پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ97ہے۔
آٹھویں نمبرپر ویسٹ انڈیزنے51میچ کھیل کر4808پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 94ہے۔نویں نمبرپربنگلہ دیش نے33میچ کھیل کر2466پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ75ہے۔دسویں نمبرپرزمباوے نے36میچ کھیل کر1893پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ53ہے۔گیارہویں نمبرپرافعانستان نے15میچ کھیل کر622پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ41ہے۔بارہویں نمبرپرآئرلینڈ نے11میچ کھیل کر377پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ34ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.