تنظیمات اہلسنّت کے زیراہتمام غوث اعظم ،ریلی (آج) مزارحضرت شاہ دولہاسبزواری کھارادر سے نکالی جائے گی،شبیرابوطالب
جمعہ 30 جنوری 2015 20:45
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)تنظیمات اہلسنّت کے زیراہتمام غوث اعظم ریلی آج بروزہفتہ رات دس بجے مزارحضرت شاہ دولہاسبزواری کھارادر سے نکالی جائے گی، جومختلف راستوں سے ہوتی ہوئی بابری چوک (گرومندر) پر اختتام پذیر ہوگی۔ جمعیت علماء پاکستان اس سلسلے میں مزارحضرت چھٹن شاہ بابا پر کیمپ لگائے گی۔
(جاری ہے)
جے یوپی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل محمدشبیر ابوطالب نے کیمپ کی تیاری کے جائزے کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اہلسنّت کی تمام جماعتوں اور تنظیمات کی جانب سے یوم حضورسیدناغوث الاعظم دستگیر کی مناسبت سے ریلی نکالی جارہی ہے جس میں عاشقان مصطفےٰ بھرپورشرکت کریں گے ، اس ریلی سے اہلسنّت کے قائدین خطاب کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.