بنیادی انسانی حقوق سے محروم لاکھوں ماہی گیروں کوایف سی ایس کا ممبر بنانا چاہتا ہوں،ڈاکٹر نثار احمد مورائی
ہفتہ 31 جنوری 2015 15:52
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء ) بنیادی انسانی حقوق سے محروم لاکھوں ماہی گیروں کوایف سی ایس کا ممبر بنانا چاہتا ہوں ۔ان خیالات کا اظہارفشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے چےئر مین ڈاکٹر نثار مورائی نے ملاقات کے لیے آئے ہوئے صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔ سمندر میں غیر قانونی جیٹیاں بناکر ماہی گیروں کا استحصال کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لاؤں گا۔
جن عناصر نے 13غیر قانونی جیٹیاں بنائی ہیں انہوں نے ملک کے قانون کا مذاق اڑایا ہے ۔ ابراہیم حیدری میں غیر قانونی جیٹیاں ختم کر کے ماہی گیروں کو ان کے حقوق دلواؤں گا اور ماہی گیروں سے بھتہ لینے والوں کو ختم کرکے دم لوں گا۔ ابراہیم حیدری کے ماہی گیر پینے کے پانی سے محروم ہیں یہی مافیہ سرکاری پانی ماہی گیروں کو مہنگے داموں فروخت کر کے لاکھوں روپے روزانہ کما رہی ہے اور ماہی گیروں کا اپنا غلام سمجھتی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.