شکار پور میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،عمرریاض عباسی
ہفتہ 31 جنوری 2015 16:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمرریاض عباسی،ڈویژنل ڈپٹی آرگنائزرملک افضل ،میڈیا کوآرڈنیٹر غلام علی خان نے کہا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت کے مطابق عوامی تحریک نے مجلس وحدت المسلمین کی طرف سے سانحہ شکار پور کے سوگ کے اعلان کی مکمل حمایت کی ۔
عوامی تحریک مجلس وحدت المسلمین کے غم میں برابرکی شریک ہے ۔عوامی تحریک کے رہنماؤں نے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنان سے مل کر تعزیت کی اور کہا کہ شکار پور میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی رٹ کا وجود نہیں ہے،امن کی مسلسل دھجیاں بکھر رہی ہیں،سانحہ شکارپور قوم کے سینے پر ایک اورزخم لگا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.