انسداد خسرہ مہم کے دوران اب تک 11لاکھ 51ہزار722بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ،نورالامین مینگل
منگل 3 فروری 2015 22:53
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3فروری۔2015ء)ضلع میں جاری انسداد خسرہ مہم کے دوران اب تک 11لاکھ 51ہزار722بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جاچکے ہیں اور مہم کا58فیصد ٹارگٹ حاصل کرلیا گیا ہے ۔یہ بات ڈی سی اونورالامین مینگل کی زیر صدارت انسدادخسرہ مہم پر عملدرآمد کی تازہ ترین پیشرفت کاجائزہ لینے سے متعلق منعقدہ اجلاس کے دوران بتائی گئی ۔
ڈی سی اونے انسداد خسرہ مہم کے اب تک کے نتائج کا جائزہ لیتے ہوئے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے سے متعلق محکمہ صحت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ مہم کے اختتام سے قبل سو فیصد اہداف کے حصول میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔انہوں نے ای ڈی او ہیلتھ سے کہا کہ وہ مہم کی مانیٹرنگ کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری رکھیں اور ڈور ٹو ڈور جا کر والدین سے ان کے بچوں کو ٹیکے لگوانے کے بارے میں بھی دریافت کیا جائے اورکسی گھر،تعلیمی ادارہ میں کوئی بچہ حفاظتی ٹیکوں کے بغیر نہیں رہنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.