مزراعین کے مسائل کے حل میں مثبت پیشرفت، جامع ایکشن پلان تیاری کے آخری مراحل میں ہے‘ ملک ندیم کامران ،
ایکشن پلان تیاری کے آخری مراحل میں لینڈ ریکارڈ کا ڈیٹا نہ بھجوانے پر صوبائی وزیر زکوة عشر کا کا اظہار ناراضگی
جمعہ 6 فروری 2015 23:33
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء )صوبائی وزیر زکوة وعشر ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ صوبہ کے مزارعین کے مسائل کے حل میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور اس سلسلہ میں جامع ایکشن پلان تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔انہوں نے یہ بات یہاں بورڈ آف ریونیو کے کمیٹی روم میں مزارعین کے مسائل کے حل کے لئے بلائے گئے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ندیم اشرف،سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیر ڈویلپمنٹ نسیم صادق،کمشنر ساہیوال سہیل شہزاد،ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شاہکار،ممبر کالونیز مظفر محمود،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاہ محمد فیصل رانا اور محکمہ زراعت کے ڈپٹی سیکرٹری نعیم خالدکے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔ملک ندیم کامران نے ایسے علاقوں کے تمام ڈی سی اوز جہاں مزراعین کو زیادہ مسائل کا سامنا ہے کو ہدایت کی کہ وہ 3 یوم کے اندر اپنے اضلاع کے مزراعین کے ساتھ میٹنگز کریں اور ان کے مسائل کے حل کے سلسلہ میں ان کی پیش کردہ تجاویز کی روشنی میں رپورٹ دیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.