خیرپور میں صحافی سے رینجرز اہلکاروں کی زیادتی
ہفتہ 7 فروری 2015 13:56
خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) خیرپور میں صحافی سے رینجرز اہلکاروں کی زیادتی، سٹھارجا میں پولیس کی گھر پر ڑھائی، صحافی کی ہمشیرہ کے گھر میں لوٹ مار۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صحافی اسلم پھلپوٹو سے رینجرز اہلکاروں نے کیمرہ اور پریس کارڈ چھین لیا اور بدتمیزی سے پیش آئے۔
(جاری ہے)
صحافی سے زیادتی کے خلاف خیرپور پریس کلب کے سامنے صحافیوں شفیق شر، خادم کلہوڑو ودیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔
سٹھارجا میں پولیس نے چانڈیو برادری کے گھروں پر چڑھائی کرتے ہوئے خواتین وبچوں پر تشدد اور لوٹ مار کی اور خواتین وبچوں کو موبائل میں ڈال کر نامعلوم مقامپر منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق انہوں نے یہ کارروائی مطلوبہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے کی۔ مزید برآں صحافی رفیق سیال کی ہمشیرہ کے گھر سے ملزمان نے نقدی قیمتی سامان لوٹ لیا۔ مذکورہ صحافی نے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.