پشاورپولیس نے 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کرلیا
ہفتہ 7 فروری 2015 22:56
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء)پشاورپولیس نے 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکے انکلے قبضے سے لوٹی ہوئی رقم اور گھر کا سامان برآمد کرلیا۔
(جاری ہے)
ولید خان ولد محمد جہانگیر سکنہ حیدر کالونی نے تھانہ پھندو میں رپورٹ کی کہ میرے والدہ بیمار ہونے کی وجہ سے LRH ہسپتال میں داخل ہے جس سے ملنے کیلئے میں بمعہ بیوی ہسپتال جا کر جب شام کو گھر واپس آئی گھر کے اندر جاکر کمروں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے پڑتال کرنے پر معلوم ہوا کہ چوروں نے ایک عدد TV ،ایک عدد ایستری ،نقد رقم 10500روپے اور 30 ہزار کی پرائز بانڈ چوری کرکے لے گئے ہیں۔
ایس ایس پی اپریشن ڈاکٹر میاں سعید کی نگرانی میں ایس پی سٹی محمد افضل کی زیر قیادت SHO پھندو بمعہ نفری پولیس نے دن رات محنت کے دوران 4 رکنی ڈکیت گروہ شبیر ولد جمیل،سردار ولد سید محمد ،عقیل ولد تاج ملوک،بلال ولد جاوید سکنہ چیئر مین دفتر جبکہ دوکاندار ندیم ولد عبد الطیف سکنہ گنج اڈہ کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے مسروقہ لو ٹی ہوئی گھر کا سامان ایک عدد TV ،ایک عدد ایستری،نقد رقم10500 روپے اور 30 ہزار کی پرائز بانڈ کو برآمد کرلی ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.