سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ پر ملزموں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہونی چاہئے، خورشید شاہ،
ایم کیو ایم کا آنا جانا چلتا رہتا ہے،بات چیت کا علم نہیں،سکھر میں میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 7 فروری 2015 23:41
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ پر ملزموں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہونی چاہئے،ایم کیو ایم کا آنا جانا چلتا رہتا ہے،بات چیت کا علم نہیں۔
(جاری ہے)
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جو رپورٹ آئی ہے اس کے مطابق سانحے کے ملزموں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہونی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم بادشاہ ہے جب روٹھتے ہیں تو سنجیدہ نہیں لیتا۔ایم کیو ایم سے کیا بات چیت ہوئی ابھی مجھے علم نہیں،ایم کیو ایم کا آنا اور جانا چلتا رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ حکومت اور عمران خان کے درمیان تعلقات بہتر ہوں اور عمران خان پارلیمنٹ میں واپس آئیں جہانگیر ترین سے بات ہوئی ہے،اتوار کو ملاقات ہوگی ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.