بھارتی صوبے گجرات میں سوائن فلو سے مزید پانچ افراد ہلاک
ایک ماہ کے دوران بھارت میں سوائن فلو سے مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 71ہوگئی۔۔۔ راجھستان اور مدھیا پردیش سے بھی سوائن فلو کے مریض گجرات لائے گئے ہیں ۔۔ ڈاکٹرز
اتوار 8 فروری 2015 12:52
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 8فروری 2015ء) بھارتی صوبے گجرات میں سوائن فلو سے مزید پانچ افراد مر گئے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران بھارت میں سوائن فلو سے مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 71ہوگئی۔
(جاری ہے)
بھارتی حکام نے تیزی سے پھیلتے ہوئے اس وائرس پر تشویش کا اظہار کیا بھارتی ریاست گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوائن فلو کے ستر مریضوں کو ہسپتال لایا گیا یکم جنوری سے اب تک بھارت میں سوائن فلو کے 627 کیس سامنے آچکے ہیں۔
بھارتی حکام کے مطابق سوائن فلو سے سب سے زیادہ متاثر ممبئی اور گجرات ہوئے گجرات کے وزیر صحت نتن پٹیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران اس وائرس نے سنگین صورتحال اختیار کرلی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ راجھستان اور مدھیا پردیش سے بھی سوائن فلو کے مریض گجرات لائے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.