ورلڈ کپ کیلئے بلایا تو ضرور جاؤں گا، سعید اجمل
پیر 9 فروری 2015 17:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) اسٹار پاکستانی اسپنر سعید اجمل نے انتہائی وسوخ سے کہا ہے کہ اس مرتبہ پاکستان ہندوستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں روایتی حریف کے ہاتھوں شکستوں کا جمود توڑ دے گا۔ سعید اجمل آئی سی سی کی جانب سے باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دیے جانے کے بعد پہلی مرتبہ ایکشن میں دکھائی دیے اور انہوں نے پی سی بی اکیڈمی انڈر 19 اور پی سی بی اکیڈمی انڈر 17 ٹیموں کے درمیان میچ میں شرکت کی اور باؤلنگ پریکٹس کی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اگر ورلڈ کپ کے لیے طلب کیا گیا تو وہ ضرور جائیں گے۔ اجمل نے کہا کہ مجھے ردھم میں آنے کے لیے میچ پریکٹس درکار ہے اور کوشش کر رہا ہوں کہ جلد از جلد اپنی پرانی فارم بحال کر سکوں۔ ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کے حوالے سے سوال پر ورلڈ کلاس اسپنر نے کہا کہ ہندوستانی ٹیم آسٹریلیا میں مستقل شکستوں سے دوچار ہے اور پاکستان بھی شکستیں کھا رہا ہے لہٰذا دونوں ٹیمیں ہی مشکلات سے دوچار ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.