وزارت صحت سندھ اور جناح اسپتال و قومی ادارہ برائے صحت اطفال کے ملازمین پرمشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا میاب،
جناح و این آئی سی اسپتال ملازمین کو ہیلتھ الاؤنس جاری اور2012ء سے ایک انکریمنٹ دینے کی منظوری
پیر 9 فروری 2015 22:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) وزارت صحت سندھ اور جناح اسپتال و قومی ادارہ برائے صحت اطفال کے ملازمین پرمشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا میاب ہو گئے ،جناح و این آئی سی اسپتال ملازمین کو ہیلتھ الاؤنس جاری کرنے اور2012ء سے ایک انکریمنٹ دینے کی منظوری دیدی گئی ہے جبکہ نیورو سرجری کے ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے آئندہ ایک سے دو روز میں سمری وزیر اعلی سندھ کو ارسال کر دی جائے گی جس کے بعد تقریبا100ملازمین کی مستقلی کا مسئلہ بھی حل ہو جائیگا ۔
اس حوالے سے جناح اسپتال اور قومی ادارہ برائے اطفال کے ملازمین پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے میڈیا ترجمان سید امیر حسین شاہ نے بتایا کہ پیر کو صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈہر اور اسپیشل سیکریٹری صحت خالد شیخ سے ان کے آفس میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں حاجی گل سعید ،زریاب حیات ،زیتون اختر ،حاجی عبدالوہاب ،فیصل چوہدری اور دیگر نے ملاقات کی اس موقع پر انتظامیہ نے ملازمین کے مسائل کو سنجیدگی کے سنا اور حل نکالنے کے ساتھ ادارے کی بہتری کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.