امریکہ ،پولیس کو جھوٹی کالیں کرنے والا ملزم گرفتار

منگل 10 فروری 2015 12:56

امریکہ ،پولیس کو جھوٹی کالیں کرنے والا ملزم گرفتار

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروی 2015ء ) امریکہ میں مبینہ طور پر پولیس کو کئی جھوٹی کالیں کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق برینڈن ِولسن کو جولائی میں پیش آنے والے ایک واقع میں مبینہ شمولیت پر گرفتار کیا گیا ہے جس میں پولیس کو امریکی ریاست ایلینوئے میں ایک گھر کا محاصرہ کرنا پڑا تھا۔جرم ثابت ہو جانے پر ولسن کو پانچ سال تک کی قید ہو سکتی ہے، واضع رہے سواٹنگ‘ میں لوگ پولیس کو ایسے جرائم کے بارے میں مذاقاً جھوٹی اطلاعات فراہم کرتے ہیں جن سے نمٹنے کے لیے پولیس کے مسلح ’سواٹ‘ دستے کو بھیجنا پڑتا ہے۔

متعلقہ عنوان :