پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے اپوزیشن لیڈر کی غیر حاضری ہی کی نشاندہی کردی
منگل 10 فروری 2015 23:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے اپوزیشن لیڈر کی غیر حاضری ہی کی نشاندہی کردی ہے جبکہ قائم مقام سپیکر سردار شیر علی گورچانی نے تحریکِ انصاف کے ارکان کے استعفوں کے بارے میں کوئی فیصلہ کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
منگل کو اجلاس کے دوران ق لیگ کے ارکان نے ایوان میں غیر حاضر وزراء کا ذکر کیا تو اس میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ سات اپوزیشن لیڈر کاس ذکر بھی شامل کردیا ۔
قائم مقام سپیکر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ارکان (مستقبل کے ) کے بارے میں فیصلہ سپیکر نے کرنا ہے تو اپوزیشن ارکان نے کہا کہ اس وقت تو وہ( قائم مقام ) سپیکر ہیں ، جس پر قائم مقام سپیکر سردار شیر علی گورچانی نے کہا کہ اگر وہ میرے کہنے پر ایوان میں آتے ہیں تو میں ان کے پاس جانے کیلئے صبح ہی چلنے کو تیار ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.