صارفین کی ڈیلیٹ کی ہوئی ای میلز تک رسائی اب امریکی حکومت کے لیے بچوں کا کھیل
جمعہ 13 فروری 2015 11:25
امریکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13فروری 2015ء) امریکی فیڈرل ایجنٹ 6 ماہ پرانی کسی بھی ای میل تک بغیر کسی سرچ وارنٹ کےرسائی حاصل کررہے ہیں۔ امریکی حکومت نے امریکیوں کی 6 ماہ پرانی ای میل تک رسائی کے لیے قانونی “جگاڑ” لگا لیا ہے، جس کے تحت امریکی حکومت کسی بھی امریکی کی 6 ماہ پرانی حتیٰ کہ ڈیلیٹ کی ہوئی ای میل تک رسائی حاصل کررہے ہیں۔
امریکی حکومت نے1986 کے دی الیکٹڑونک کمیونی کیشن پرائیویسی ایکٹ (The Electronic Communications Privacy Act) میں موجود نقص کا بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔ اس ایکٹ کو 1986 میں پاس کیا گیا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب ورلڈ وائیڈ ویب عام نہیں ہوا تھا اور نہ ہی ای میلز کا استعمال اس قدر عام تھا۔اس لیے ای میل کے حوالے سے یہ قانون پرانا ہوگیا ہے ۔ مذکورہ ایکٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ 6 ماہ سے پرانی کوئی بھی چیز صارفین کی طرف سے متروک تصور کی جائے گی ، جس تک رسائی کے لیے سرکاری حکام کو سرچ وارنٹ کی ضرورت نہیں۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.