وزرات داخلہ نے بھارتی خفیہ ایجنسی کا منصوبہ بے نقاب کر دیا
جمعہ 13 فروری 2015 17:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13فروری 2015ء)پشاور کے علاقے حیات آباد میں امام بارگاہ میں حملہ میں 20افراد ہلاک اور 60سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ملک میں دہشت گردی نہ رک سکی اور دہشت گردوں نے ایک اور امام بارگاہ کو حملے کا نشانہ بنایاہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اس سے قبل محکمہ داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی "را"پشاور میں ایک ہوٹل پر بھی حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ۔
مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں موجود را کے ایجنٹ پشاور میں واقع ایک بڑے ہوٹل پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا کہ ایجنٹ یہ حملہ افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی مدد سے کریں گے۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متعلقہ ہوٹل کی سیکورٹی سخت کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.