ٹمبر مارکیٹ کا سانحہ قدرت کی طرف سے تھا یا کسی انسان کی شرارت کا نتیجہ ابھی تک اس کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے، الطاف حسین ،
پاکستان کی مسلح افواج نے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران جس جوش وجذبے کا مظاہرہ کیا ہے ،پوری قوم کو اس پر فخر ہے، سانحہ ٹمبر مارکیٹ کے بعد ہمیشہ کی طرح زمین پر موجود ایک فرشتہ متاثرین کی امداد کے لئے نمودار ہوا اور اس فرشتے کا نام ملک ریاض ہے
جمعہ 13 فروری 2015 23:23
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران جس جوش وجذبے کا مظاہرہ کیا ہے اور وطن عزیز کے لئے گراں قدر قربانیاں دی ہیں، پوری قوم کو اس پر فخر ہے۔ انہوں نے مسلح افواج سے کہا کہ وہ اپنے آپریشن کو آخری دہشت گردی کے خاتمے تک جاری رکھیں۔
پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ وہ جمعہ کو گورنر ہاؤس میں متاثرین ٹمبر مارکیٹ کو امدادی رقوم کے چیک دینے کی تقریب کے موقع پر لندن سے ٹیلی فونک خطاب کررہے تھے۔ الطاف حسین نے کہا کہ وہ ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کے حوصلے اور ہمت کی داد دیں گے، جنہوں نے اتنے بڑے نقصانات کا مقابلہ ہمت کے ساتھ کیا۔ الطاف حسین نے کہا کہ ٹمبر مارکیٹ کا سانحہ قدرت کی طرف سے تھا یا کسی انسان کی شرارت کا نتیجہ ابھی تک اس کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.