کرم ایجنسی سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے آئے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا کارروائی میں پندرہ دہشتگرد مارے گئے
سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 15 حملہ آورمارے گئے باقی واپس افغانستان بھاگنے پر مجبور
اتوار 15 فروری 2015 13:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے آئے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا کارروائی میں پندرہ دہشتگرد مارے گئے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات عسکریت پسندوں نے کرم میں شبوک سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ میں ایک سکیورٹی کو زخمی کر دیا۔
(جاری ہے)
سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 15 حملہ آورمارے گئے اور باقی واپس افغانستان بھاگنے پر مجبور ہوگئے -
مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.