پی آئی اے کے10طیارے گراؤنڈ ہوچکے صرف 25فعال ہیں، رپورٹ
گراوٴنڈ کئے گئے طیاروں میں 3 بوئنگ 300-747، 4ایئربس اے 300-310 اور 3 بوئنگ 300 737 طیارے شامل ہیں
اتوار 15 فروری 2015 13:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) پی آئی اے کی جانب سے اب تک10طیاروں کوگراؤنڈکیے جانے کا انکشاف ہواہے جبکہ پی آئی اے کے 25طیارے اس وقت فعال ہیں جن میں سے6طیارے ویٹ لیزپرلیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے اب تک 10طیارے گراؤنڈ کردیے گئے جن میں3 بوئنگ 300-747، 4ایئربس اے 300-310، 3 بوئنگ 300 737-طیارے شامل ہیں ان میں سے2طیارے معطل ہیں جن کے پرزے نہیں مل رہے جبکہ اس وقت پی آئی اے کے ویٹ لیز پر لیے گئے6طیاروں سمیت 25طیارے فعال ہیں، ان طیاروں میں ایک بوئنگ 300 747- ، 9بوئنگ 777ایل ا?ر، 6ایئر بس اے 300-310، 3ایئربس اے 320اور 6 اے ٹی آر 500-42شامل ہیں جو اس وقت پی آئی اے کے مسافروں کیلیے استعمال ہو رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.