”لوہار“حکمرانوں کی برکت سے اللہ نے انکی پسندیدہ دھات کے ذخائر عطا کر دیئے، حافظ حسین احمد
بلوچستان کے ذخائر کے نام پر حکمران ڈیلز کرکے جیبیں بھرلیتے ہیں مگر صوبہ کے عوام محروم رہتے ہیں شکار پور دھماکہ کی ذمہ داری سندھ پر ڈالنے والے عمران کان کیا سانحہ پشاور کی ذمہ داری قبول کریں گے،صحافیوں سے گفتگو
اتوار 15 فروری 2015 14:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے ”لوہار“حکمرانوں کی برکت سے اللہ نے انکی پسندیدہ دھات لوہے کے ذخائر عطا کر دیئے ہیں۔جس کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ اب پرانے کمزور کشکول توڑ کر لوہے کے بڑے اور مضبوط کشکول بنائیں گے۔
صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سینڈک اور ریکوڈک میں سونا اور تانبا کے بہت بڑے بڑے ذخائر موجود ہیں مگربلوچستان کے صوبے میں ہونے کی وجہ سے انہیں گذشتہ 40سال سے نکالا نہیں جا سکا۔بلوچستان کے سونا،چاندی، تانبا کے ذخائر ہمارے لئے رحمت کی بجائے زحمت بنے ہوئے ہیں۔ہر آنے ولی حکومت بین الاقوامی سطح پر بھاری ڈیل کر کے اپنی جیبیں بھرتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.