جسٹس افتخارکیخلاف جواب کی تیاری، ڈاکٹر بابر اعوان روزانہ 4گھنٹے مصروف
اتوار 15 فروری 2015 14:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ہتک عزت دعوے میں جواب کے لئے شواہد پر مشتمل ہزاروں کاغذوں کو چھاننا پڑ رہا ہے ڈاکٹر بابر اعوان روزانہ 4 گھنٹے سے زائد اس کام پر صرف کر رہے ہیں عمران خان کا جواب سینکڑوں صفحات پر مشتمل ہو سکتا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔
15فروری 2015ء کو بتایا ہے کہ عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان انتخابی دھاندلی کے حوالے سے روزانہ کئی کئی گھنٹے ریکارڈ کی چھان بین میں مصروف ہیں اور اہم ترین ثبوتوں کو الگ کر رہے ہیں امکان ہے کہ اگلی سماعت پر قابل ذکر جواب داخل کرا دیا جائے گا واضح رہے کہ عمران خان پہلے ہی تمام تر شواہد ڈاکٹر بابر اعوان کے حوالے کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.