کوئٹہ ،مشکوک افراد کی اطلاع پر فورسز کا ہوٹل پر چھاپہ،فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک، دو گرفتار ،ایک سیکورٹی اہلکار بھی شہید ہوگیا
اتوار 15 فروری 2015 21:44
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15فروری۔2015ء) کوئٹہ میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر فورسز کا ہوٹل پر چھاپہ ، فائرنگ کے تبادلے میں دو کالعدم تنظیم کے دہشت گرد ہلاک اور دو گرفتار کرلئے گئے جبکہ ایک سیکورٹی اہلکار بھی شہید ہوگیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کو ئٹہ میں ایک ہوٹل میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس کے دوران مشکوک افراد نے فورسز پر فائرنگ کردی اور جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے دو رکن بلاک ہوگئے جبکہ دو گرفتار کرلئے گئے جبکہ سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار بھی اس دوران شہید ہوگیا ہے ۔
سکیورٹی فورسز نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مشکوک افراد کی اطلاع پر ہوٹل میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں اور ان کے دو ساتھیوں کو موقع پر گرفتار کیا گیا ہے دہشت گرد بم دھماکوں اور قتل کے واقعات میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں سے بھاری مقدارمیں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.