اٹک ،لائیو سٹاک کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ویکسینیشن مہم کا آغاز
پیر 16 فروری 2015 21:00
اٹک خورد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر ضلع اٹک میں لائیو سٹاک کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا گیا ہے تاکہ کسانوں کے مویشیوں اور پرندوں کو بیماریوں سے بچایا جاسکے۔ یہ بات ڈی سی او اٹک چودھری حبیب اللہ نے اٹک میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر جاری ویکسینیشن مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر اٹک ڈاکٹر ڈاکٹر سجاد نقوی، لائیو سٹاک افسران ڈاکٹر ملک نوازکے علاوہ ایگریکلچر میڈیسن سے وابستہ افراد اور مقامی کسانوں کی کثیر تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی۔ڈی سی او اٹک نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے احکامات پر کسانوں کے قیمتی جانوروں کو گھل گھوٹو ، رانی کھیت اور دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے صوبہ بھر میں پولیو کی طرح اس مہم کا بھی آغاز کیا گیا جس کے تحت بائیس اضلاع میں یہ مہم مکمل کرلی گئی ہے اور آج ضلع اٹک میں اس مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.