اسلام آباد پولیس میں بھرتیاں ،آئی جی اسلام آباد پولیس نے سفارش کے لیے آنے والے افراد پر پابندی لگا دی
مقرر کرد ہ تاریخ اور تعلیمی معیار پر پورا اترنے والوں کو ہی اہل سمجھا جائے گا ، این ٹی ایس سے ٹیسٹ کلےئر کرانے کے لیے آنے والوں کو بھی سفارش کے بجائے تیاری کرنے کا کورا جواب
پیر 16 فروری 2015 23:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) اسلام آباد پولیس میں بھرتیاں ،آئی جی اسلام آباد پولیس نے سفارش کے لیے آنے والے افراد پر پابندی لگا دی ،مقرر کرد ہ تاریخ اور تعلیمی معیار پر پورا اترنے والوں کو ہی اہل سمجھا جائے گا جبکہ این ٹی ایس سے ٹیسٹ کلےئر کرانے کے لیے آنے والوں کو بھی سفارش کے بجائے تیاری کرنے کا کورا جواب ۔
آن لائن ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس میں بھرتیو ں کا اشتہار اخبار میں آنے کے بعد ڈی ایس پی ،ایس ایچ او سمیت سب انسپکٹرز اور دیگر پولیس اہلکار آئی جی اسلام آباددفتر سفارش کرانے کے لیے آتے ہیں ۔(جاری ہے)
آئی جی اسلام آباد پولیس طاہر عالم خان نے سفارش کی مد میں آنے والے تمام افراد سے ملنے سے صاف انکارکردیا ۔جبکہ این ٹی ایس ٹیسٹ سے بچنے والے بھی بڑی تعداد میں آئی جی آفس کا رخ کرتے ہیں ۔
آئی جی آفس کے مطابق ایسے تمام افراد کے ملنے پر پابندی ہے ۔اس سلسلے میں کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی ۔سفارش کے لیے آنے والوں میں زیادہ تر تعداد ان افراد کی ہے جو عمر میں کمی کے لیے رجوع کرتے ہیں آئی جی آفس کے مطابق اگر ایک بھی فرد کو رعایت دی گئی تو دیگر کا حق مارا جائے گا اور باقی افرا دکے لیے اس مد میں مدد نہیں کی جاسکتی اس لیے ملنے پر پابندی لگائی گئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.