پیپلز پارٹی نے قیادت کیخلاف الزامات پر ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کر دی
بدھ 18 فروری 2015 18:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18فروری۔2015ء) پیپلز پارٹی نے قیادت کے خلاف الزامات پر ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زر داری کی زیر صدارت اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اجلاس میں دہشت گردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، پارٹی امور اور ذوالفقار مرزا کے الزامات کے حوالے سے غور کیا گیا۔
اجلاس میں پیپلز پارٹی کی قیادت نے الزامات لگائے جانے پر ذوالفقار مزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ ذوالفقار مرزا سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے سینئر رکن تھے۔ ذوالفقار مرزا نے نجی ٹی وی پر ایک پروگرام میں آصف علی زر داری اور پیپلز پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.